مصنوعی ٹانگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکڑی کی ٹانگ، لکڑی یا کسی اور چیز سے بنائی ہوئی ٹانگ (معذوروں کے لیے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کی ٹانگ، لکڑی یا کسی اور چیز سے بنائی ہوئی ٹانگ (معذوروں کے لیے)۔